
چاند کی پوزیشن، ۲۰۲۷ء سے ۲۰۶۰ء تک
The Moon's Position, 2027-2060
ناسا کے نیو مون اوقات سے نئے چاند کے نقشے، ہر مقام کا الگ
- موضوع
- اسلامی فلکیات
- زبان
- انگریزی
- مقامات
- ۵۷
مقاماتکون سی مقام ڈاؤن لوڈ کریں؟کون سی مقام آگے بھیجیں؟۵۷
- ۱مکہ مکرمہMakkah21° 25' N, 39° 49' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲تمیرTumairSaudi Arabia, 25° 42' N, 45° 52' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳بغدادBaghdadIraq, 33° 20' N, 44° 26' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴قاہرہCairoEgypt, 30° 03' N, 31° 15' E. Egypt time: GMT+2 in winter, GMT+3 in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵لندنLondonUnited Kingdom, 51° 30' N, 0° 10' W. UK clock time: GMT in winter, BST in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۶مانچسٹرManchesterUnited Kingdom, 53° 30' N, 2° 15' W. UK clock time: GMT in winter, BST in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۷داخلہDakhla23° 41' N, 15° 57' W. Times at GMT+1; in Ramadan, when the clocks usually go back, subtract one hourپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۸جوہانسبرگJohannesburgSouth Africa, 26° 12' S, 28° 00' E. Times at GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۹سورتSuratIndia, 21° 10' N, 72° 50' E. India Standard Time, GMT+5:30پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۰دہلیDelhiIndia, 28° 40' N, 77° 14' E. India Standard Time, GMT+5:30پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۱رنگونRangoonBurma, 16° 50' N, 96° 10' E. Times at GMT+6:30, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۲ڈھاکہDhakaBangladesh, 23° 48' N, 90° 24' E. Times at GMT+6, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۳کراچیKarachiPakistan, 24° 52' N, 67° 03' E. Pakistan Standard Time, GMT+5پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۴پشاورPeshawarPakistan, 33° 56' N, 71° 36' E. Pakistan Standard Time, GMT+5پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۵کٹھمنڈوKathmanduNepal, 27° 42' N, 85° 19' E. Nepal Standard Time, GMT+5:45پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۶کابلKabulAfghanistan, 34° 33' N, 69° 12' E. Times at GMT+4:30, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۷بندر عباسBandar AbbasIran, 27° 11' N, 56° 16' E. Iran Standard Time, GMT+3:30پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۸کیلیفورنیاCaliforniaUnited States, 36° 46' N, 119° 24' W. Pacific Time: GMT-8 in winter, GMT-7 in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۱۹سان ڈیاگوSan DiegoUnited States, 32° 42' N, 117° 09' W. Pacific Time: GMT-8 in winter, GMT-7 in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۰پاناماPanama8° 31' N, 80° 46' W. Times at GMT-5, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۱بارباڈوسBarbados13° 11' N, 59° 32' W. Times at GMT-4, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۲تاشقندTashkentUzbekistan, 41° 18' N, 69° 16' E. Times at GMT+5, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۳بشکیکBishkekKyrgyzstan, 42° 52' N, 74° 36' E. Times at GMT+6, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۴ٹورنٹوTorontoCanada, 43° 39' N, 79° 22' W. Eastern Time: GMT-5 in winter, GMT-4 in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۵سورینامSuriname5° 51' N, 55° 12' W. Times at GMT-3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۶مکہ مکرمہ، عربی میںMakkah, in ArabicThe Makkah table, entirely in Arabic. 21° 25' N, 39° 49' E. Times at GMT+3پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۷تمیر، عربی میںTumair, in ArabicThe Tumair table, entirely in Arabic. Saudi Arabia, 25° 42' N, 45° 52' E. Times at GMT+3پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۸قاہرہ، عربی میںCairo, in ArabicThe Cairo table, entirely in Arabic. Egypt, 30° 03' N, 31° 15' E. GMT+2 in winter, GMT+3 in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۲۹بغداد، عربی میںBaghdad, in ArabicThe Baghdad table, entirely in Arabic. Iraq, 33° 20' N, 44° 26' E. Times at GMT+3پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۰داخلہ، عربی میںDakhla, in ArabicThe Dakhla table, entirely in Arabic. 23° 41' N, 15° 57' W. Times at GMT+1پڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۱تمیر، عربی وضاحت کے ساتھTumair, with Arabic notesThe Tumair table in English, with its notes in Arabic rather than Urduپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۲مکہ مکرمہ، عربی وضاحت کے ساتھMakkah, with Arabic notesThe Makkah table in English, with its notes in Arabic rather than Urduپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۳فجیFiji17° 40' S, 178° 00' E. Times at GMT+12, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۴آسٹریلیاAustralia25° 16' S, 133° 46' E. Australian Central Standard Time (Northern Territory), GMT+9:30, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۵نیوزی لینڈNew Zealand40° 54' S, 174° 53' E. New Zealand time: GMT+12 in winter, GMT+13 in summerپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۶ہانگ کانگHong Kong22° 18' N, 114° 09' E. Times at GMT+8, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۷جکارتہJakartaIndonesia, 6° 12' S, 106° 50' E. Times at GMT+7, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۸جاپانJapan36° 12' N, 138° 15' E. Japan Standard Time, GMT+9, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۳۹ملائیشیاMalaysia4° 12' N, 101° 58' E. Times at GMT+8, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۰جنوبی کوریاSouth Korea35° 54' N, 127° 57' E. Korea Standard Time, GMT+9, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۱انقرہAnkaraTurkey, 39° 55' N, 32° 50' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۲استنبولIstanbulTurkey, 41° 01' N, 28° 57' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۳بحرینBahrainManama, 26° 14' N, 50° 35' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۴اردنJordanAmman, 31° 58' N, 35° 59' E. Times at GMT+3 all yearپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۵کویتKuwaitKuwait City, 29° 22' N, 47° 59' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۶لیبیاLibyaTripoli, 32° 58' N, 13° 12' E. Times at GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۷عمانOmanMuscat, 23° 35' N, 58° 25' E. Times at GMT+4, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۸قطرQatarDoha, 25° 17' N, 51° 32' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۴۹کیپ ٹاؤنCape TownSouth Africa, 33° 55' S, 18° 25' E. Times at GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۰کانگوCongoDemocratic Republic of the Congo, 4° 00' S, 21° 45' E. Central Africa Time, GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۱ڈاکارDakarSenegal, 14° 42' N, 17° 27' W. Times at GMT, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۲دودوماDodomaTanzania, 6° 58' S, 34° 55' E. Times at GMT+3, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۳موریتانیہMauritania21° 00' N, 10° 56' W. Times at GMT, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۴نمیبیاNamibia22° 57' S, 18° 24' E. Times at GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۵ڈربنDurbanSouth Africa, 29° 51' S, 31° 00' E. Times at GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۶لوساکاLusakaZambia, 15° 24' S, 28° 16' E. Times at GMT+2, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
- ۵۷مالیMali17° 34' N, 3° 59' W. Times at GMT, with no summer timeپڑھیںڈاؤن لوڈ
جنوری ۲۰۲۷ء سے دسمبر ۲۰۶۰ء تک ہر نئے چاند کے نقشے، ناسا کے نیو مون اوقات سے، ہر مقام کے لیے الگ حساب کے ساتھ: غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر، اونچائی اور افق پر رہنے کا وقت، نظر آنے کا کوڈ، اور اس کے بعد کی اسلامی تاریخ۔ یہ نقشے مانچسٹر کے حافظ انجینئر محمد طاہر صاحب نے مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب کی نگرانی میں تیار کیے ہیں، اور مزید مقامات شامل کیے جا رہے ہیں۔
یہ نقشے اگلے چونتیس سال، یعنی جنوری ۲۰۲۷ء سے دسمبر ۲۰۶۰ء تک، ہر نئے چاند کی پوزیشن بتاتے ہیں، کل ۴۲۱ نئے چاند۔ ہر نئے چاند کا وقت ناسا سے لیا گیا ہے، اور باقی حساب ڈاکٹر منظور احمد کے مون کیلکولیٹر (MoonCalc 6.0) کے طرز پر، یلوپ کے معیار کے مطابق کیا گیا ہے۔ ہر نقشہ ایک مقام کے لیے ہے، اُس کے اپنے عرض بلد اور طول بلد پر اور اُس کے اپنے مقامی وقت میں، اس لیے اوپر دی گئی فہرست سے اپنے قریب ترین مقام کا نقشہ لیں۔
ہر فائل میں ہر سال کا ایک صفحہ ہے، جنوری سے دسمبر تک۔ ہر نئے چاند کے لیے اُس کے بعد کی شام اور اُس سے اگلی شام دی گئی ہے، اور ہر شام کے بارے میں:
- ناسا نیو مون: نئے چاند کا دن، تاریخ اور وقت، مقامی وقت میں۔
- چاند کی عمر: نئے چاند سے غروبِ آفتاب تک کا وقت۔ مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب فرماتے ہیں کہ چاند کی عمر ۲۰ گھنٹے ہوگی تو نظر آئے گا، ۱۹ گھنٹے میں بڑی مشکل سے نظر آتا ہے، اور اس سے پہلے نظر نہیں آتا۔
- اونچائی: غروبِ آفتاب کے وقت چاند کتنی ڈگری اونچا ہے۔ ۱۰ ڈگری سے کم ہو تو نظر نہیں آئے گا، اور ایسی جگہیں لال رنگ میں دی گئی ہیں۔
- لیگ ٹائم: غروبِ آفتاب کے بعد چاند افق پر کتنے منٹ رہے گا۔ ۴۵ منٹ سے کم رہے تو نظر نہیں آتا۔
- کوڈ: یلوپ کا درجہ، A سے، یعنی آنکھ سے آسانی سے نظر آئے گا، F تک، یعنی بالکل نظر نہیں آئے گا۔ ہر حرف کا مطلب ہر صفحے کے نیچے انگریزی اور اردو میں دیا گیا ہے۔
- اسلامی تاریخ: وہ تاریخ جو اُس شام غروبِ آفتاب سے شروع ہوتی ہے۔ ہر مہینہ اُس شام سے شروع کیا گیا ہے جس شام چاند کا درجہ A یا B ہو؛ ورنہ مہینہ تیس دن کا پورا کیا جاتا ہے۔ اس طرح ہر مہینے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ۲۹ کا ہے یا ۳۰ کا، اور پہلی تاریخ کیا ہے۔
یہ پیشین گوئیاں ہیں۔ جیسا کہ ہر نقشے کے پہلے صفحے پر لکھا ہے، حقیقی رویت کے بعد مقامی طور پر اعلان کی گئی تاریخ، یا کسی دوسرے ملک کے اعلان کے مطابق اختیار کی گئی تاریخ، ایک دن مختلف ہو سکتی ہے۔
یہ نقشے مانچسٹر کے حافظ انجینئر محمد طاہر صاحب نے مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب کی نگرانی میں تیار کیے ہیں۔ ابھی پچاس مقامات کے نقشے یہاں ہیں، اور مزید تیار کیے جا رہے ہیں۔ ان میں سے پانچ، یعنی مکہ مکرمہ، تمیر، قاہرہ، بغداد اور داخلہ، پورے عربی میں بھی دیے گئے ہیں، اور تمیر اور مکہ مکرمہ ایک بار پھر انگریزی میں، اردو کے بجائے عربی وضاحت کے ساتھ۔
مولانا نے ایک مختصر ویڈیو میں انہیں پڑھنے کا طریقہ سمجھایا ہے: ناسا سے چاند کی پوزیشن، ۲۰۲۷ء سے ۲۰۶۰ء تک ۳۴ سال کی۔